FAiTh – Fight Against Thalassaemia is a registered non-profit organization working for the welfare of thalassaemia patients. Our core mission is to educate public about thalassaemia and its effect on society. We strive to work for enhancing the awareness among patients about thalassaemia, guide them thoroughly about the preventative and treatment options available to them, and to voice their concerns on the relevant government and non-government platforms in the country.

 

فائٹ اگنسیٹ تھیلیسیمیا ایک رجسٹرڈ ویلفیرسوسائٹی ہے جو تھیلیسیمیا کے مریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کررہی ہے۔ ہمارا بنیادی مشن عوام کو تھیلیسیمیا کے بارے میں معلومات دینا، اس کے معاشرے پہ ہونے والے اثرات سے آگاہ کرنا، تھیلیسیمیا کے مریضوں کو اپنی بیماری کے بارے میں پوری معلومات فراہم کرنا اور ان کی آواز ارباب اختیارات تک پہنچانا ہے۔