ٹیم سرعام اوچ شریف اور فیتھ فائٹ اگینسٹ تھیلیسیمیا ٹرسٹ اور سوشل بلڈ بینک اوچ شریف نے بلڈ عطیہ آگاہی مہم کی ریلی نکالی، بمقام ڈاکخانہ اوچ شریف بروز ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۸ سے الحمدللہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، بلڈ عطیہ آگاہی مہم کا آغاز پاکستان زندہ باد کے نعرے سے کیا گیا جس میں الحمدللہ ایک ہزار لوگوں نے بلڈ دینے کی یقین دہانی کرائی۔