بولٹن مارکیٹ کراچی میں بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیرمین محمد شریف صاحب اور عتیق میر فائونڈیشن کے چیرمین عتیق میر صاحب کے تعاون سے 2 نومبر 2021 بروز منگل افضال میموریل تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کے تھیلیسیمیا فیلوز کے لئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ہم شریف میمن صاحب اور عتیق میر صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے کوشش کی، جزاک اللہ خیر
All donated blood will be transfused FREE OF COST to Thalassemia & Blood Disorder Patients
#Thalassemia #AtiqMir #BMTIA #AMTF #FAiThPK